اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: شجر عباس نے 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز ) ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200 میٹر ریس میں پاکستان کے شجر عباس نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 200 میٹر ریس میں شجر عباس نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔شجر عباس نے 200 میٹر ریس 21.06 سیکنڈز میں مکمل کی، وہ مجموعی 36 رنرز میں ساتویں نمبر پر رہے، ان کی سیمی فائنل دوڑ آج ہو گی۔

دوسری جانب پاکستان کے ہی عبدالمعید بلوچ 200 میٹر کی ہیٹ میں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہے، وہ اپنی ہیٹ میں 21.86 کی ٹائمنگ کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے