اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون کا دوسرا سپیل شروع، لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی مون سون کا دوسرا سپیل شروع ہو گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں جیل روڈ پر 1.5، گلبرگ میں 5 اور چوک ناخدا میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گلشن راوی میں 16 ، اقبال ٹاؤن میں 14 ، سمن آباد میں 9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

اسی طرح جوہر ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں 10 اور قرطبہ چوک میں 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ دوپہر کو شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے