اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکاء اشرف کی سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، کھیل کے فروغ پر اتفاق

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ذکاء اشرف کی سعودی کرکٹ فیڈریشن کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات ہوئی ہے جس میں کھیل کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔

آئی سی سی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ہونیوالی ملاقات میں کرکٹ کے امور سمیت سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذکاء اشرف اور طارق ساقا نے سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے تعاون پر تبادلہ خیال کیا، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل برادرانہ تعلقات ہیں، سعودی عرب کرکٹ کی بہتری کے لئے ہر تعاون دینے کے لئے تیار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے