اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آصف زرداری کا نوازشریف سے ملاقاتوں کے بعد لاہور میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور کے سیاسی منظرنامے پر بڑی پیش رفت، دبئی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقاتوں کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے جمانے کا فیصلہ کر لیا۔

 سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے ۔آصف علی زرداری لاہور میں چند روز قیام کریں گے ۔آصف علی زرداری کا استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین سے بھی ملاقات کا امکان ہے، سابق صدر جہانگیر ترین سے انکے بھائی کی وفات پر تعزیت کریں گے۔

 سابق صدر آصف زرداری لاہور میں سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے ، پی ٹی آئی چھوڑنے والے دھڑوں کا بڑی تعداد میں پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے ۔ سابق صدر آصف زرداری کی آمد کے بعد لاہور بڑا سیاسی اکٹھ کا مرکز بننے کا امکان ہے۔ چوہدری شجاعت حسین اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف بھی لاہور میں موجود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے