اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دورہ سنگاپور: پاکستانی ویمنز فٹبال سکواڈ کو ویزے مل گئے

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان ویمنزفٹبال سکواڈ کو دورہ سنگاپور کے لیے ویزے مل گئے۔

فٹبال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سنگاپور کے درمیان آج 15 جولائی کو ہونے والا میچ باہمی مشاورت سے منسوخ کردیا گیا، میچ کو این او سی اور ویزوں کے اجرا میں تاخیر کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔

فٹبال فیڈریشن کے مطابق قومی ویمنز فٹبال ٹیم کی روانگی کا شیڈول جلد جاری کردیا جائے گا، دونوں ٹیموں کے مابین ایک میچ 18 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے