اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

رینالہ خورد: کبڈی کا سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان قتل

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان کوقتل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کبڈی کے سابق انٹرنیشنل کھلاڑی اخترخان شیرگڑھ کے قریب جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

قتل کا واقعہ شیرگڑھ کے قریب پیش آیا، نامعلوم قاتل واردات کے بعد موقع سے فرارہوگئے، شیرگڑھ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے