اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ: شجر عباس فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے

15 Jul 2023
15 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشین ایتھلیٹکس چیمپین شپ کی 100 میٹر ریس میں پاکستان کے شجر عباس فائنل کےلیے کوالیفائی نہ کر سکے ۔

بنکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کی 100 میٹر ریس کے دوسرے سیمی فائنل میں شجر عباس اپنی بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ نہ کر سکے بلکہ وہ اپنا بیسٹ ٹائم بھی نہ دے سکے۔

سیمی فائنل میں شجرعباس نے 100 میٹر ریس 10.45 سیکنڈز میں مکمل کی اور وہ چوتھے نمبر پر رہے، ایونٹ کے تین سیمی فائنلز کے ٹاپ 2 رنر اور اس کے بعد 2 بہتر ٹائمنگ کے رنر فائنل میں پہنچ گئے ۔

سیمی فائنل میں شجر عباس اپنی پرسنل بیسٹ ٹائمنگ سے بھی 0.07 سیکنڈز پیچھے رہے، سیمی فائنل 2 سے جاپان اور ایران کے ایتھلیٹ نے فائنل تک رسائی حاصل کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے