اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، انجمن تاجران کی جانب سے احتجاجی ریلی

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر غم و غصہ کی لہر برقرار ہے۔ اڈا چھبیر مناواں میں انجمن تاجران کی جانب سے ریلی نکالی گئی۔

احتجاجی ریلی میں بچوں، بڑوں سمیت تمام شعبوں سے متعلقہ شخصیات نے شرکت کی۔ شرکا نے سویڈن کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

انجمن تاجران کے سینئر نائب صدر ملک عون عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  یورپ میں آئے روز شعائر اسلام کی خلاف ورزی ناقابل برداشت ہے۔

انجمن تاجران کی قیادت نے حکومت پاکستان سے سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب جامع مسجد بلال مکھن پورہ چاہ میراں سے قاری محمد عارف کی قیادت میں حرمت قرآن و ناموس رسالت ریلی نکالی گئی۔ علما کرام سمیت عوام و الناس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ریلی میں سویڈن مخالف اور حرمت قرآن کے حق میں نعرے لگائے گئے۔

قاری محمد عارف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ علما اور عوام نے اپنا حق ادا کر دیا۔ سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کر کے اب حکومت اپنا حق ادا کرے۔

ریلی میں شریک علما نے ختم نبوت کانفرنس کا اعلان بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے