اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

واسا نے ٹیوب ویلز کا منصوبہ منظور کروانے کے باوجود نئے ٹیوب ویلز نہ لگائے

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) واسا نے 25 ٹیوب ویلز کا منصوبہ منظور کروانے کے باوجود نئے ٹیوب ویلز نہ لگائے۔

شہر میں مختلف مقامات پر 25 سے زائد نئے ٹیوب ویلز لگانے کا پلان پروگرام میں شامل تھا۔ واسا نے 25 ٹیوب ویلز کا منصوبہ منظور کروا کے نئے ٹیوب ویلز نہ لگائے۔ مالی سال 2022-23 میں ٹیوب ویلز کے لیے مختص 70 کروڑ روپے دیگر ترقیاتی کاموں پر خرچ کر دیئے گئے۔

اعظم گارڈن مصطفی ٹاؤن، آر بلاک جوہر ٹاؤن، یونین کونسل 203 میں نئے ٹیوب ویل نہ لگ سکے۔ یو سی 217، سید پور بسطامی میں تین ٹیوب ویلز نہ لگ سکے۔ کراچی محلہ وارڈ نمبر 1 اور گلستان کالونی، انفنٹری روڈ ملحقہ علاقوں میں 15 ٹیوب ویلز کی تنصیب نہ ہوئی۔

ایم ڈی واسا کی جانب سے ڈائریکٹر ویسٹ واٹر اور ہائیڈرالوجی کی سرزنش کرتے ہوئے فنڈز استعمال نہ کرنے پر وضاحت طلب کر لی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے