اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں سیمینار کا انعقاد، سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن کی شرکت

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) گورنمنٹ ایم اے او کالج لاہور میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن جاوید اختر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

محکمہ ہایئر ایجوکیشن کے اعلیٰ افسران ،ضلعی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور طلبہ کی بڑی تعداد سیمینار میں شریک ہوئی۔

سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن جاوید اختر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب نے مل کر اپنی سوسائٹی کو ترتیب دینا ہے۔ تمام ادارے مل کر سوسائٹی بناتے ہیں اور ہم آہنگی کی خوبصورت مثال آپ کا جسم ہے۔

سیکرٹری ہایئر ایجوکیشن کا مزید کہنا تھا کہ بد قسمتی سے آج معاشرے سے برداشت اور رواداری ختم ہو چکی ہے۔ ہمیں مثالی معاشرہ بنانے کے لئے برداشت اور تحمل مزاجی کو  فروغ دینا ہو گا۔

تقریب کے اختتام پر ایم اے او کالج کی پرنسپل پروفیسر عالیہ رحمان خان کی جانب سے مہمانوں میں اعزازی شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے