اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

مختلف اضلاع میں اساتذہ نے مارکنگ سینٹر میں کام کرنا چھوڑ دیا

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) پرچوں کی مارکنگ متاثر ہونے لگی ۔ اکثر اضلاع میں اساتذہ نے مارکنگ سینٹر میں کام کرنا چھوڑ دیا۔

بعض اضلاع میں مارکنگ سینٹرز کو تالے لگا دیئے گئے۔ اساتذہ نے کام کرنے سے انکار کر دیا ۔ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ اساتذہ مارکنگ چھوڑ کر ہڑتال میں شریک ہونے لگے ۔ ہڑتال کی وجہ سے عملی امتحانات بھی متاثر ہونے لگے ہیں۔

کنٹرولر لاہور بورڈ محمد عرفان کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات کی چیکنگ 98 فیصد ہو گئی۔ انٹرمیڈیٹ کے نتائج متاثر ہو سکتے ہیں۔ نتائج کا اعلان مقرر کردہ تاریخ سے دو تین دن آگے جا سکتا ہے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے