اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں شامل کرکٹرزکو این اوسی جاری نہ ہوسکے

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) پی سی بی نے زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں شامل قومی کرکٹرزکو تاحال این اوسی جاری نہیں کئے۔

کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ پی سی بی کہتا ہے کہ چیئرمین اور سی ای او نہیں ہیں اس لئے انتظار کیا جائے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ این او سی لیٹ ملنے پر پلیئرز ابتدائی میچزمیں شرکت سے بھی محروم ہوسکتے ہیں۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ کاچیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے بھی رابطہ ہوا ہے۔ کرکٹ بورڈ نے ذکاء اشرف سے 8 کھلاڑیوں کو این او سی جاری کرنے کی درخواست کی ہے ۔

ذرائع پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی زم ایفرو ٹی ٹین لیگ کے لئے این او سی پالیسی کا اعلان اگلے ہفتے کرے گا۔

زم ایفرو ٹی ٹین لیگ میں محمد حفیظ، محمد عامر، شاہنوازدھانی، آصف علی شرکت کریں گے، مرزا طاہر بیگ، طیب عباس، عثمان شنواری اور محمد عرفان بھی ان ایکشن ہوں گے۔ زم ایفرو ٹی ٹین لیگ کا پہلا ایڈیشن 20 جولائی سے 29 تک جولائی تک کھیلا جائےگا، لیگ میں لاہور قلندرز کی ٹیم ڈربن قلندرز سمیت 5 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے