اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوار کو دبئی میں طلب

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ ائیشین کرکٹ کونسل کا ہنگامی اجلاس اتوارکو دبئی میں طلب کرلیا گیا۔ اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دی جائے گی۔

پی سی بی وفد سمیت کونسل اراکین ممالک جنوبی افریقہ سے واپسی پر دوبئی میں اجلاس میں شریک ہونگے۔اجلاس اے سی سی کے صدر جے شاہ کریں گے۔

اجلاس میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے شیڈول کوحتمی شکل دی جائے گی،ایشیا کپ کے میزبان پاکستان اور سری لنکا میں مختلف وینیوز زیرغورآئیں گے۔

اجلاس میں پاکستان میں چارمیچزاورسری لنکا میں فائنل سمیت نومیچزکے وینیوز کو فائنل کیا جائے گا۔ایشیا کپ کے حتمی شیڈول کا اعلان آئندہ ہفتے ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے