اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ ایشیا کپ: نیپال نے پاکستان شاہینز کو 180 رنز کا ہدف دے دیا

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) اے سی سی مینز ایمرجنگ ایشیا کپ میں نیپال نے پاکستان کو 180 رنز کا ہدف دے دیا۔

کولمبو کرکٹ کلب میں جاری میچ میں نیپال نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم نیپالی ٹیم بڑا ہدف دینے میں ناکام رہی اور 37 اوورز میں 179 رنز بناکر پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔

نیپال کی جانب سے لوئر مڈل آرڈر بلےباز سومپال کامی نے 75 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تاہم انکے علاوہ کوئی کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا، ایک وقت میں نیپالی ٹیم 72 کے مجموعے پر اپنی 8 وکٹیں گنوا چکی تھی۔

پاکستان کی جانب سے شاہنواز دھانی نے 5 جبکہ محمد وسیم جونئیر نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے