اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافے کے اثرات، گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(لاہور نیوز) ڈالر کی قیمت اور شرح سود میں اضافے کے باعث کاروں، بسوں اورٹرکوں سمیت مختلف گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی آگئی، پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ایک سال میں گاڑیوں کی فروخت میں 55 فیصد  تک کمی آئی ہے، سب سے زیادہ پسنجر کاروں کی فروخت متاثر ہوئی ہے، پک اپس، یوٹیلیٹی وینز اور  جیپوں  کی فروخت میں  29 فیصد کمی آئی،  عام آدمی کی سواری  موٹر سائیکل   کی فروخت 35 فیصد کم ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران ٹریکٹرز اور ٹرکوں کی فروخت  میں 46فیصد کمی دیکھی گئی، اسی طرح  بسوں  کی  فروخت میں 6 فیصد تک  کمی آئی۔

پاکستان آٹو مو بائل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق خام مال کی قلت، پیداواری لاگت میں غیر معمولی اضافہ اور درآمدات میں مشکلات کے باعث  آٹو موبائل انڈسٹری شدید متاثر ہو رہی ہے، ڈالر کی قدر میں اضا فہ اور بینکوں  کے شرح سود میں اضافے تمام مسائل کی وجہ بنے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے