اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت پالے کیلے میں ٹکرائیں گے

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ پالے کیلے میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کے دوسرے مرحلے کے سری لنکا میں ہونے والے میچز دو شہروں پالے کیلے اور دمبولا میں ہوں گے۔

حتمی شیڈول کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کیا جائے گا تاہم اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ پالی کیلے میں کھیلا جائے گا۔

منتظمین نے فیصلہ کیا کہ ایک ہی مقام پر 9 میچز کی میزبانی کرنا مشکل ہو گا، اس لیے دوسرے مقام کا اضافہ کر دیا گیا۔

یہ بھی بتایا گیا کہ ایشیا کپ کا پہلا میچ 31 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان لاہور میں ہوگا۔

پاکستان کا ایک اور شہر، جو کراچی یا راولپنڈی ہو سکتا ہے، ان چار میچوں میں سے ایک کی میزبانی بھی کر سکتا ہے، جو پاکستان میں منعقد ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے