اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز، بابراعظم کیلئے نئے بلّے تیار

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابراعظم کی قیادت میں رواں ماہ سری لنکا کیخلاف 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔

سری لنکا کے خلاف سیریز  کے لیے کپتان بابراعظم کے نئے بلّے تیار ہوگئے ہیں۔  ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہونے والے بلے کی خصوصی ویڈیو  برطانوی کمپنی نے جاری کردی ہے۔

بابراعظم  اس کمپنی کا ہائپر نووا 1.3 نامی بیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے گال کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 24 جولائی سے کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے