اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیزیر کیلئے سکواڈ کا اعلان

14 Jul 2023
14 Jul 2023

(ویب ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی بروز اتوار سے سری لنکا کے گال سٹیڈیم میں شروع گا، سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی قیادت دمتھ کرونا رتنے کریں گے۔

سری لنکن ٹیم میں نشان مدوشکا، کوشال مینڈس، اینجلو میتھیوز، دنیش چندیمل، دھننجیا ڈی سلوا اور پتھم نشانکا بھی شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سمر اوکرما، کمندو مینڈس، رمیش مینڈس اور پربتھ جے سوریا، پراوین جیا وکرما، کسن رجیتھا، مدوشنکا، وشوا فرنینڈو اور لکشیتا مانا سنگھے بھی سکواڈ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے