اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایران نے کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز)ایران نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی۔

کرکٹ ایران کے چیئرمین حسین علی سلیمان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف سے ملاقات ، پی سی بی کا سربراہ بننے پر بھی مبارکباد پیش کی، ذکاء اشرف نے کرکٹ ایران کے چیئرمین کا مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران حسین علی سلیمان نے اپنے ملک میں کرکٹ کے فروغ اور کھلاڑیوں کی کوچنگ کے لیے پاکستان سے تعاون کی درخواست کی، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے پاکستان ایران میں کرکٹ کی بہتری اور کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے مدد کرے۔

چیئر مین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نے کرکٹ ایران کے چیئرمین کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایران میں کرکٹ کو فروغ دینے اور کھلاڑیوں کی صلاحیتیں  بہتر کرنے میں معاونت کرے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے