اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک کے مطابق 7 جولائی تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 7 جولائی تک زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری ذخائر 4 ارب 52 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔اعدادوشمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 31 کروڑ45 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ اس طرح گذشتہ ہفتے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 9 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

سٹیٹ بینک کے مطابق گذشتہ ہفتے کے دوران سعودی عرب سے موصولہ 2 ارب ڈالر، متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر اور آئی ایم ایف سے موصولہ1 ارب 20 کروڑ ڈالر کو شامل کرکے سرکاری ذخائر 8 ارب 70 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے