اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نظریہ پاکستان روڈ کے سگنل فری کوریڈور پر کام شروع

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے نے شہر میں ایک اور سگنل فری کوریڈور بنانے کے لیے 27 کروڑ 10 لاکھ روپے کا تخمینہ لگا لیا۔

نظریہ پاکستان روڈ کے سگنل فری کوریڈور پر کام شروع کر دیا گیا۔ شوکت خانم فلائی اوور کے نیچے سگنل کو ختم کیا جائے گا۔ سگنل ختم کرنے کے بعد اشارے سے پہلے اور بعد میں پروٹیکٹڈ یوٹرن بنائے جائیں گے۔

کینال روڈ سے براستہ نظریہ پاکستان روڈ امیر چوک تک ٹریفک کو سگنل فری راستے ملے گا۔ نظریہ پاکستان روڈ پر ابدالین ہاؤسنگ سوسائٹی کے سامنے پروٹیکٹڈ یوٹرن بنانے کے لیے گرین بیلٹ کو اکھاڑ دیا گیا۔

ایل ڈی اے نے سگنل فری کوریڈور بنانے کے لیے 27 کروڑ 10 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا ہے۔ سگنل فری کوریڈور پر تعمیراتی کام ایک ماہ کے عرصہ میں مکمل کیا جائے گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے