اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمنز فٹبال ٹیم کو دورہ سنگا پور کیلئے این او سی مل گیا

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے ویمن فٹبال ٹیم کو سنگاپور جانے کا این او سی جاری کردیا۔

وزارت خارجہ اور وزارت داخلہ نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو سنگاپور جانے کا این او سی 13 سے 18 جولائی تک جاری کیا گیا، پاکستان ویمن فٹبال ٹیم دستیاب فلائیٹ سے سنگاپور روانہ ہوگی۔یاد رہے کہ این او سی تاخیر سے ملنے کی وجہ سے شیڈول ائیر ٹکٹس پی ایف ایف کی جانب سے کینسل کروادی گئیں تھیں، فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کے گزشتہ روز کے ٹکٹس بک کروائے تھے۔

پاکستان ویمنز ٹیم نے سنگاپورکےخلاف دو فرینڈلی میچز کھیلنے سنگاپور جانا ہے، دونوں میچز 15 اور 18 جولائی کو شیڈول ہیں، اس موقع پر شیزہ فاطمہ خواجہ نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی شکر گزار ہوں جنہوں نے تھوڑے وقت میں مسئلہ حل کروایا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے