اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قرض لے کر حکومت ایسے خوش ہے جیسے سری نگر میں جھنڈا لگا لیا ہو، سراج الحق

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے قرض لے کر حکومت ایسے خوش ہے جیسے سری نگر میں جھنڈا لگا لیا ہو۔

جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام قرطبہ چوک میں سودی معیشت اور آئی ایم ایف پر انحصار کے حوالے سے سیمینار ہوا۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی بطور مہمان خصوصی شرکت ہوئی۔ نائب امیر سندھ اسد اللہ بھٹو، مجیب الرحمان شامی، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر اور فرید احمد پراچہ سمیت مختلف مکتبہ فکر کی شخصیات نے شرکت کی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ 1931 میں علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ بینکوں کا نظام یہودیوں کی سازش ہے۔ دنیا اس لعنت سے چھٹکارا پا رہی ہے اور ہم اسے اپنا رہے ہیں۔ سودی نظام کے خاتمے سے ہی ملک ترقی کر سکتا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں 22 فیصد شرح سود ہو چکی ہے۔ اللہ  تعالیٰ کا دیا ہوا نظام ہی ترقی کا نظام ہے جسے اپنانا چاہیے۔

سودی نظام کے خلاف مشاورتی سیمینار میں شرکا نے حکومت سے سودی نظام سے چھٹکارے کا مطالبہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے