اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون میں بارش کے دوران ڈیوٹی پر موجود وارڈنز کو نئی برساتیاں ملیں گی

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) مون سون میں ٹریفک وارڈنز کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ بارش کے دوران ڈیوٹی پر موجود وارڈنز کو نئی برساتیاں ملیں گی۔

پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کے لئے ضرورت کے مطابق 4 ہزار 996 برساتیاں تیار کروا لی گئیں۔ مراسلہ کے مطابق لاہور ٹریفک پولیس کو 14 سو 50 برساتیاں فراہم کی جائیں گی۔

پنجاب بھر میں وارڈنز کے لئے 29 ہزار 808 بیجز اور 14 ہزار 902 ٹوپیاں فراہم کی جائیں گی۔ لاہور پولیس کے ملازمین کو 83 سو 48 بیجز اور 42 سو 62 ٹوپیاں فراہم کی جائیں گی۔

 ملازمین 18 اور 19 جولائی کو برساتی و دیگر سامان چوہنگ پولیس سٹور سے حاصل کر سکیں گے۔ ایس ایس پی ٹریفک رفعت بخاری نے تمام اضلاع کو سامان وصولی کیلئے مراسلہ بھجوا دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے