اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتخابی اصلاحات: سیاسی جماعتوں پر پابندی کا معاملہ ایجنڈے سے نکال دیا گیا

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے انتخابی اصلاحات کے حوالے سے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں پر پابندی کے معاملے کو ایجنڈے سے نکال دیا گیا ہے۔

پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ سردار ایاز صادق کی سربراہی میں انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہوا جس میں تحریک انصاف کے سینیٹر علی ظفر نے آن لائن شرکت کی۔

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ الیکشن اصلاحات پر 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، جن نکات پر اتفاق نہیں تھا ان پر بھی اتفاق ہو گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک دو معاملات پر پی ٹی آئی کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا، یہ معاملات اتنے حساس نہیں کہ انہیں حل نہ کیا جا سکے، پی ٹی آئی کے تحفظات کو مل بیٹھ کر حل کر لیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے