اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ: حمزہ الیاس نے ایک اور کامیابی حاصل کرلی

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز ) ورلڈ انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ الیاس نے دوسرا میچ بھی جیت لیا ہے۔

17 سالہ حمزہ الیاس نے بھارت کے 12 سال کے آراوو سنچیتی کو 1-3 سے شکست دیکر فتح حاصل کی۔حمزہ نے اس سے قبل عراق کے عمر الفہدل کو شکست دی تھی، مسلسل دو میچز جیت کر حمزہ کی اگلے راؤنڈ تک رسائی یقینی بن چکی ہے۔حمزہ الیاس اپنا آخری میچ جرمنی کے فیبیان ہیکن کے خلاف کھیلیں گے جبکہ پاکستان کے احسن رمضان گروپ کے تینوں میچز آج کھیلیں گے۔واضح رہے کہ انڈر 21 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ پاکستان کے 2 کیوسٹ شرکت کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے