اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پاکستان اور چین کا تعلیم کے شعبے میں تعاون کا اہم معاہدہ کرنے کا فیصلہ

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک ) پاکستان اور چین نے تعلیم کے شعبے میں تعاون کا اہم معاہدہ کرنے کا فیصلہ کر لیا، پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور چین کے گرینڈ ویو انسٹی ٹیوشن میں معاہدہ طے پائے گا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اکیڈمک کوآپریشن معاہدے پر دستخط کرنے کی منظوری دی ہے، کابینہ سے وزارت دفاع کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی، وزارت خارجہ اور ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی نے معاہدے پر اعتراض نہیں کیا۔

وزارت تعلیم و تربیت اور ایچ ای سی نے معاہدے کی حمایت کر دی جبکہ وزارت قانون و انصاف سے بھی معاہدے کے مسودے کی توثیق کروا لی گئی ہے، معاہدے کے تحت تعلیم، اکیڈمک اور تحقیق کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے