اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر جنگلی حیات بلال افضل کا سفاری زو کا دورہ

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر جنگلی حیات بلال افضل نے سفاری زو کا دورہ کیا۔ پارک میں صفائی، سکیورٹی اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا۔

بلال افضل نے اپنی گاڑی پر سفاری زو کے مختلف حصوں کا چکر لگایا۔ شیروں اور دیگر جانوروں کے احاطوں اور پنجروں کا معائنہ کیا۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ سفاری زو میں گنجائش سے بہت کم جانور موجود ہیں۔ جانوروں اور پرندوں کی آبادی بڑھانے پر توجہ دی جائے۔ پانی باقاعدگی سے صاف رکھا جائے۔ شدید موسم میں جانوروں کی صحت کا خاص خیال رکھا جائے۔ پنجروں کے اندر صفائی یقینی بنائی جائے۔ شائقین کے تحفظ کے لئے فول پروف انتظامات کئے جائیں۔ سفاری زو میں فوڈ پوائنٹس کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ شائقین کو معیاری خوراک کنٹرول ریٹ پر فراہم کی جائے۔

صوبائی وزیر بلال افضل نے اس عزم کا اظہار کیا کہ لوگوں کے لئے سفاری زو کو بہترین سیر گاہ بنائیں گے۔ بعد ازاں انچارج آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر ملک غلام رسول نے مسائل سے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے