اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

شہر میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہور میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔

10 کلو تھیلے کی قیمت میں 50 روپے اضافہ کیا گیا ہے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلا 100 روپے مہنگا ہونے کے بعد 2 ہزار 850 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2900 روپے ہے۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4800 روپے فی من تک پہنچ گئی ہے جس کے باعث آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی لاہور میں کئی بار آٹے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے