اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(ویب ڈیسک) معاشی بوجھ ختم کرنے کے لئے پاکستان ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20جولائی سے موہنجودڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

سی ای او پاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ موہن جودڑو ایکسپریس 8 اکانومی کوچز پر مشتمل ہو گی، ٹرین براستہ دادو اور حبیب کوٹ چلے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ موہن جودڑو ایکسپریس کی کامیابی کی صورت میں بولان ایکسپریس کوبھی بحال کیا جائے گا تاہم خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو چلانا ابھی کمرشل اعتبار سے موزوں نہیں ہے۔

سی ای او پاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلویز کا معاشی بوجھ ختم کرنے کے لئے ریلوے نیٹ ورک کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے