اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب حکومت کا احسن اقدام، قیدیوں کیلئے ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز

13 Jul 2023
13 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ جیل خانہ جات نے صوبے کی جیلوں میں قیدیوں کیلئے آڈیو اور ویڈیو کال کی سہولت کا آغاز کردیا۔

جیل حکام کے مطابق ابتدائی طور پر اس جدید ٹیکنالوجی کو صرف ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں نافذ کیا گیا ہے، اس پراجیکٹ کا آغاز پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی معاونت سے کیا گیا ہے، سافٹ ویئرٹیسٹنگ، تکنیکی پیچیدگیوں کی جانچ کے بعد دیگر جیلوں میں بھی سہولت فراہم کی جائے گی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم شکیل احمد نے ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں منصوبے کا افتتاح کیا، پہلے مرحلے میں 100 نوعمراسیران کو ویڈیو کالنگ کی سہولت فراہم کی گئی ہے، نوعمراسیران کو ہفتے میں 2 مرتبہ ویڈیو کالنگ کی سہولت میسرہو گی، ویڈیو کالنگ کی سہولت ملنے پرنوعمراسیران نے حکومت اورآئی جی جیل کاشکریہ ادا کیا۔

آئی جی جیل خانہ جات فاروق نذیر نے اس موقع پر کہا کہ  قیدیوں اورجیل کے سٹاف کی فلاح وبہبود کامشن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے