اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

لاہور ائیر پورٹ کو مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو دو ماہ کے لئے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔

سول ایوی ایشن کے مطابق مون سون میں رن وے اور ائیرپورٹ  کے اطراف میں پرندوں کی بہتات کے بعد انتظامیہ نے لاہور ائیرپورٹ کو دو ماہ کیلئے مخصوص اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ڈی جی سول ایوی ایشن نے ائیر پورٹ بندش کی منظوری دے دی ہے، اور فلائٹ آپریشن کی بندش کے حوالے سے سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے نوٹم بھی جاری کردیا ہے۔

نوٹم کے مطابق لاہور ائیر پورٹ رن وے صبح 5 بجے سے صبح 8 بجے تک بند رکھا جائے گا، اور فیصلے کا اطلاق 15جولائی سے 15ستمبر 2023 تک ہوگا۔سول ایوی ایشن نے ملکی اور غیر ملکی ائیرلائینز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے اور تمام ائیر لائنز کو پروازوں کے اوقات کار میں ردو بدل کرنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے