اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قصور: دریائے ستلج میں درمیانے درجے کا سیلاب

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) گنڈا سنگھ والا کے مقام پر دریائے ستلج میں پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کر گئی۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کا اخراج 83700 کیوسک تک جا پہنچا ہے، دریائے ستلج میں ڈیڑھ لاکھ کیوسک پر درمیانے درجے کا سیلاب ہو گا جبکہ 3 لاکھ کیوسک پر اونچے درجے کا سیلاب ہو گا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھکی والا ، مستے کی ، فتح والی ، ماہی والا اور چندا سنگھ کے دیہاتوں میں بھی ریسکیو کیمپس قائم کر دیے گئے، سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 211 افسران و اہلکار ڈیوٹی دے رہے ہیں۔

سرکاری اعدادو شمار کے مطابق تقریبا 5000 افراد کو ممکنہ سیلابی علاقوں سے نکالا جا چکا ہے جبکہ ریسکیو آپریشن کے دوران ایک ہزار سے زائد افراد کو ریسکیو کیا جا چکا ہے۔

متعدد دیہاتوں میں مکین اب بھی بے یارو مدد گار ہیں ،  مویشیوں کے لیے چارہ بھی نہیں مل رہا جبکہ موبائل نیٹ ورک نہ ہونے سے دیہاتیوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے