اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لائن لاسز اور بجلی چوری روکنے کے لیے کوشاں ہیں، حافظ میاں نعمان

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں نعمان کا کہنا ہے کہ لائن لاسز اور بجلی چوری روکنے کے لیے کوشاں ہیں۔

لاہور پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس میں چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز لیسکو حافظ میاں محمد نعمان اور لیسکو چیف شاہد حیدر کی بطور مہمان خصوصی شرکت ہوئی۔ حافظ میاں محمد نعمان کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریاں صارفین کی شکایات کے ازالے میں معاون ثابت ہو رہی ہیں۔ لیسکو ملک کی سب سے بڑی ڈسٹری بیوشن کمپنی ہے جس کا نظام مکمل ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں۔ لیسکو کی اپنی پولیس لانے یا مخصوص پولیس سٹیشن مختص کرنے بارے مشاورت جاری ہے۔

سی ای او لیسکو شاہد حیدر کا کہنا تھا کہ جدید آٹومیٹڈ میٹرز کی تنصیب کا عمل جلد شروع ہو گا۔ ابتدائی طور پر منصوبہ انڈسٹریل لیول سے شروع ہو گا۔

اس موقع پر صدر لاہور پریس کلب اعظم چودھری نے حافظ نعمان و دیگر کو صحافی کالونی میں بجلی کے مسائل بارے آگاہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے