اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرکا قرض منظور کرلیا

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرزکا قرض منظور کرلیا۔

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ سٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر 1.2 ڈالرز کی قسط پاکستان کو جاری کردی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پاکستان کو اگلے 9 ماہ میں 3 ارب ڈالرز ملیں گے، پاکستان کو باقی فنڈز دو اقساط میں جاری کئے جائیں گے ۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ تین ارب ڈالر قرض پروگرام سے بیرونی ادائیگیوں میں توازن لائے گا، قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو اہداف پر عملدرآمد کرنا ہو گا ، بجٹ میں مقرر اہداف پر عملدرآمد کرنا ضروری ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان کو سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے ، ادارہ جاتی اور توانائی شعبے کیلئے اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں، ایکسچینج ریٹ کو مارکیٹ بیسڈ کرنا ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے