اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) مسلسل کمی کے ساتھ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت دو سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت 94 ڈالر 60 سینٹ فی ٹن تک آ گئی ہے، اس سے پہلے کوئلے کی قیمت 3 مئی 2021ء کو اس سطح پر تھی۔گزشتہ سال روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے باعث کوئلے کی قیمت تاریخی بلندی پر پہنچی تھی، 8 مارچ 2022ء کو کوئلے کی قیمت 460 ڈالرکی بلند ترین سطح پر تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے