اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہری ایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں رات 9 بجے تک سروسز حاصل کر سکیں گے

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہری ایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں رات 9 بجے تک سروسز حاصل کرسکیں گے۔ ایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں پہلی بار سیکنڈ شفٹ کا آغاز کر دیا گیا۔

شہری اب ون ونڈو سیل میں رات 9 بجے تک ایل ڈی اے سے متعلقہ سروسز حاصل کر سکیں گے۔ ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ کو ون ونڈو سیل سے متعلقہ امور و افسران کی کارکردگی کو مانیٹر کرنے کی ہدایات کی گئی۔

کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے دونوں شفٹوں میں الگ الگ ڈائریکٹر آپریشنز تعینات کر دیئے گئے، مزید عملہ بھی تعینات کیا جائے گا۔ ون ونڈو سیل میں پہلی بار ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن ٹو بھی تعینات کر دیا گیا۔

اسد اللہ چیمہ کو ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن ٹو تعینات کر دیا گیا۔ ڈائریکٹر ون ونڈو آپریشن ٹو ون ونڈو سیکنڈ شفٹ اور کلائنٹ ڈائریکٹوریٹ سے متعلقہ امور پر بروقت عملدرآمد یقینی بنائے گا۔

ڈی جی ایل ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر ڈائریکٹر ایڈمن نے آڈر جاری کر دیئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے