اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر کی قیمت میں مزید کمی، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

12 Jul 2023
12 Jul 2023

(لاہور نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے باعث امریکی کرنسی کی قیمت میں 82 پیسے کمی ہوگئی ہے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی کرنسی 277 روپے 75 پیسے میں ٹریڈ کر رہی ہے، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 280 روپے کا ہو گیا ہے۔

ادھر پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل آج بھی جاری ہے، ہنڈریڈ انڈیکس 67 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 223 ہو گیا۔

یاد رہے کہ منگل کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 30 پیسے کمی کے بعد ڈالر کی خرید و فروخت 278 روپے 50 پیسے میں جاری رہی، تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 24 پیسے کم ہوئی اور کاروبار 278 روپے 56 پیسے پر بند ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے