اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایکنک اجلاس، سندھ سولر انرجی، لاہور بائی پاس سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

ایکنک کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبوں میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کیا جائے گا، سولر منصوبے کے فیز ون پر نوے ارب روپے لاگت آئے گی، تیس ارب وفاقی پی ایس ڈی پی اور باقی فنڈز صوبے خرچ کرینگے۔ایکنک نے پختونخوا رورل انویسٹمنٹ منصوبے کی بھی منظوری دے دی جس کے لیے عالمی بینک سے30  کروڑ ڈالر قرضہ لیا جائے گا، سندھ سولر انرجی نظرثانی شدہ پراجیکٹ،مہمند ڈیم سے آٹھ سو میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ کو ترسیل اور کالا شاہ کاکو سے ملتان روڈ لاہور بائی پاس کی تعمیر کا منصوبہ بھی منظور کرلیا۔

وزارت خزانہ کے مطابق کالا شاہ کاکو سے ملتان روڈ لاہور بائی پاس کی تعمیر کے منصوبے پر 34 ارب 44 کروڑ روپے لاگت آئے گی جبکہ 1 ارب 78 کروڑ ڈالر کی لاگت سے پولیو کے خاتمے کا منصوبہ بھی منظور کر لیا گیا، منصوبے کیلئے فنڈنگ ڈبلیو ایچ اور یونیسف فراہم کرے گا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے