اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیر خزانہ نے 2025 تک مہنگائی کی شرح 7 فیصد ہونیکی پیشگوئی کردی

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہورنیوز) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو بڑی معاشی خوشخبری سنا تے ہوئے 2025تک مہنگائی شرح 7 فیصد ہونے کی پیش گوئی کردی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کوکل آئی ایم ایف بورڈ اجلاس منظوری کے 24 گھنٹوں کے اندر 1.19 بلین ڈالرز مل جائیں گے، پاکستان 2023 میں انشاء اللہ جی20 کلب میں شامل ہو جائے گا۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پہلا مقصد پاکستان کو 24 ویں معاشی قوت بنانا ہے، 2017 میں پاکستان ڈیویلپمنٹ فنڈز کا منصوبہ سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے تباہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دو سالوں میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد پر آجائے گی، 2022 میں اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے پاس 2  آپشن تھے ، پہلا آپشن تھا انتخابات کا انتظار ، دوسرا آپشن معاشی ناسور سے مقابلے کا تھا۔سیاسی جماعتوں نے دوسرے آپشن کے تحت وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا، اب وقت ہے تمام سیاسی جماعتوں کو معاشی روڈ میپ اور اکانومی چارٹرڈ پر دستخط کرنے ہوں گے۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے