اپ ڈیٹس
  • 270.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بغیر اجازت روڈ کٹ لگانے پر مقدمہ درج کروانے کا حکم

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(لاہور نیوز) بغیر اجازت روڈ کٹ لگانے پر مقدمہ درج کروانے کا حکم دے دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ بغیر اجازت روڈ کٹ پر سخت ایکشن لے۔

کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں لاہور شہر کی مرکزی شاہراہوں پر روڈ کٹ لگانے کے معاملے پر ضلعی انتظامیہ اور ٹریفک پولیس نے رپورٹ پیش کر دی۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے شہر کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی ۔ کمشنر لاہور کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ لاہور بغیر اجازت روڈ کٹ پر سخت ایکشن لے۔ اصول طے ہو گیا ہے کہ شہر کی گرین بیلٹس روڈ کی سطح سے نیچی ہونگی۔

اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر عبدالسلام عارف، ایم ڈی واسا غفران احمد، ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے صفی اللہ گوندل، چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعید، چیف انجینئر سی بی ڈی ریاض حسین اور دیگر افسران نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے