اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

2023 میں ترسیلات زر میں 14 فیصد کمی ریکارڈ

11 Jul 2023
11 Jul 2023

(سٹاف رپورٹر) مالی سال 2023ء میں اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں 14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

 ماہرین اس کمی کی وجہ غیرقانونی مارکیٹوں میں ڈالر کے بہتر ریٹ کو قرار دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے ڈالر کی قانونی مارکیٹوں میں آمد میں کمی واقع ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2022ء میں غیر ملکی ترسیلات زر ریکارڈ 31.3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر رہی، جون 2023ء میں مئی کے مقابلے میں محض 4 کی بہتری آئی، جبکہ گزشتہ سال کے مقابلے میں جون 2023ء میں ترسیلات زر میں 22 کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے