اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

وزیراعظم نے بیرون ملک 40 نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کی منظوری دیدی

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک40نئے ٹریڈ افسران کی تعیناتی کیلئے پالیسی کی منظوری دیدی۔

ذرائع کے مطابق گریڈ20 کی آسامی پر بیرون ملک 8 ٹریڈ افسران جبکہ گریڈ19کی آسامی 23 اور گریڈ 18 کی آسامی پر9 ٹریڈ افسران تعینات ہوں گے۔آسامیوں میں اوورسیز پاکستانیز ونجی شعبے کیلئے 10 فیصد ، کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ 20کیلئے 40 فیصد کوٹہ مختص، کامرس اینڈ ٹریڈ گروپ گریڈ 19 کیلئے50، گریڈ 18 کیلئے 60فیصد کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔

تعیناتیوں کیلئے عمر کی بالائی حد 56سال، تعیناتیاں 3 سال کیلئے ہوں گی، تعیناتیوں کیلئےامیدواروں کو ٹیسٹ اور انٹرویوز کے عمل سے گزرنا ہوگا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ٹریڈ افسران سڈنی، ہانگ گانگ، شنگھائی، جکارتہ، ریاض ، واشنگٹن، لندن، قندھار، ٹوکیو، نئی دہلی، بنکاک ، نیویارک، میڈرڈ اورجدہ سمیت دیگر مختلف سٹیشنز پر تعینات ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے