اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

گزشتہ ماہ پاکستانیوں کی جانب سے کتنی ترسیلات زر ملک بھیجی گئیں؟جانئے

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(ویب ڈیسک)سٹیٹ بینک کی جانب سے گزشتہ ماہ بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےجون 2023 میں 2 ارب 18کروڑ 40 لاکھ ڈالرپاکستان بھیجے جو مئی کی ترسیلات زر کے مقابلے 4 فیصد زائد ہیں۔سٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ جون 2022 کے مقابلے جون 2023 کی ترسیلات 22 فیصد کم رہیں جب کہ مالی سال 2023 میں ورکرز ترسیلات 27 ارب 2 کروڑ ڈالر رہیں اور مالی سال 2022 کی ورکرز ترسیلات 31 ارب 27 کروڑ ڈالر تھیں۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2023 میں ورکرز ترسیلات 13.6 فیصد کم رہیں۔سٹیٹ بینک کا بتانا ہےکہ مالی سال2023 میں سعودی عرب سے پاکستانی ورکرز ترسیلات 6 ارب 44 کروڑ ڈالرآئے جو رواں سال 17 فیصد کم ہیں، گزشتہ مالی سال سعودی عرب سے 7.75 ارب ڈالر کی ورکرز ترسیلات آئی تھیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق جون 2023 میں سعودی عرب سے 515.1 ملین ڈالر، برطانیہ سے 343.0 ملین ڈالر، یو اے ای سے 324.7 ملین ڈالر اور امریکا سے 272.3 ملین ڈالر آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے