اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پیپر چیکنگ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا

10 Jul 2023
10 Jul 2023

(لاہور نیوز) پیپر چیکنگ کا طریقہ کار تبدیل کر دیا گیا۔ پیپر چیکنگ کے لیے سینڈیکیٹ مارکنگ کا نظام نافذ کر دیا گیا۔

اب ایک چیکر پورا پیپر چیک نہیں کرے گا۔ ایک ایگزامینر پرچوں کے بنڈل میں تمام پرچوں میں صرف ایک سوال ہی چیک کر سکے گا۔

دوسرے سالانہ امتحانات میں نئے نظام کو نافذ کیا جائے گا ۔ پنجاب ایجوکیشن بورڈز کے چیئرمینوں کی کمیٹی کا کہنا ہے کہ 2023 میں ہی تمام تعلیمی بورڈز اس نظام کو نافذ کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے