اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حارث روف کو بابر اعظم سے ڈانٹ کیوں پڑتی ہے؟کرکٹر نے وجہ بیان کردی

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر حارث روف نے کہا ہےکہ انہیں گیند ٹھیک نہ کروانے پر کپتان بابر اعظم سے سب سے زیادہ ڈانٹ پڑتی ہے۔

ایک انٹرویو کے دوران حارث نے بتایا کہ انہیں بابر اعظم سے ہر بات پر ڈانٹ پڑتی ہے ،وجہ بتاتے ہوئے حارث کا کہنا تھا کہ اگر دوران کھیل گراؤنڈ میں فوکس نہ ہو، یا پھر کپتان جس پوزیشن پر گیند کرنےکا کہے اور آپ نہ کریں تو اس کے بعد مجھے یقین ہوتا ہے واپس جاؤں گا تو کپتان ’اچھے‘ لفظ میں ضرور یاد کرےگا۔

واضح رہے کہ ایک بیان میں بابر اعظم نے اعتراف کیا تھا کہ انھیں ٹیم میں سب سے زیادہ پیار حارث رؤف سے ہے سب سے زیادہ ڈانٹ بھی حارث ہی کو پڑتی ہے، بعد ازاں امام الحق نے بھی انکشاف کیا کہ ٹیم میں سب سے زیادہ جذباتی حارث رؤف ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے