اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت نے ریلیف کے بجائے عوام کی تکلیف میں اضافہ کیا: علیم خان

09 Jul 2023
09 Jul 2023

(ویب ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ عوام غیر مطمئن ہیں، حکومت نے ریلیف کے بجائے عوام کی تکلیف میں اضافہ کیا ہے۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر ہے، حکومت مہنگائی کے سامنے بے بس ہے، 24 بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 42 فیصد بڑھیں، آٹا، چینی، کوکنگ آئل، دالیں تک مہنگی ہو گئی ہیں، عام شہری کا کوئی پرسانِ حال نہیں۔

انہوں نے مزید کہا ایل پی جی اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے سے شہری پریشان ہیں، غریب طبقہ پس چکا ہے اور گزشتہ ایک سال میں حکومتی رٹ کہیں نظر نہیں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے