اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بارشوں سے پنجاب میں کتنی اموات ہوئیں؟ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

08 Jul 2023
08 Jul 2023

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کے باعث ہونے والی اموات پر مبنی رپورٹ جاری کردی گئی۔

پروونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھاری کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں مجموعی طور پر 6 اموات رپورٹ ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شیخوپورہ میں 2 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ فیصل آباد میں بارشوں کے دوران حادثات میں 2 اموات کی اطلاع ملی، جھنگ اور خوشاب سے ایک ایک موت کی اطلاع موصول ہوئی۔

ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایا کہ صوبہ بھر میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 7 افراد زخمی ہوئے، زخمی ہونے والوں کو ہسپتالوں میں علاج معالجے کی بہترین سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، صوبائی کنٹرول روم سے تمام تر صورتحال کی مانیٹرنگ بھی جاری ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم اے  پنجاب بھر کی انتظامیہ سے مکمل رابطہ میں ہے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مشینری اور عملے کو ہائی الرٹ رکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے