اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عالمگیر چچا نے اپنی شرائط پر زندگی بسر کی، چیلنجز میں خوش رہتے تھے: علی ترین

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے مرحوم چچا کو یاد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمگیر چچا نے اپنی شرائط پر زندگی بسر کی اور ہمیشہ چیلنجز میں خوش رہتے تھے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے اپنے چچا عالمگیر ترین کی یاد میں انہیں سوشل میڈیا پر خراج تحسین پیش کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی ترین نے لکھا کہ عالمگیر چچا ایک  کُول  چچا تھے، وہ زندگی سے بھرپور ایک کردار تھے جو زندگی، کاروبار یا کرکٹ میں درپیش چیلنجز میں ہمیشہ خوش رہتے تھے۔

 

علی ترین نے اپنے مرحوم چچا کو یاد کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ان کا اچانک انتقال ان لوگوں کیلئے ناقابل برداشت المیہ ہے جو انہیں اچھی طرح سے جانتے تھے، اللہ تعالیٰ ان کی روح کو خوش حال رکھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے