اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.30 قیمت فروخت : 40.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.60 قیمت فروخت : 280.10
  • یورو قیمت خرید: 329.63 قیمت فروخت : 330.22
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.91 قیمت فروخت : 379.59
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.56 قیمت فروخت : 74.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.22 قیمت فروخت : 916.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 513500 دس گرام : 440200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 470705 دس گرام : 403514
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8933 دس گرام : 7667
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نگران وزیر لائیوسٹاک کی زیرصدارت اجلاس، مِیٹ ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے پیش رفت کا جائزہ

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر لائیوسٹاک ابراہیم حسن مراد کی زیرصدارت فالواپ اجلاس ہوا جس میں مِیٹ ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے سپیشل اکنامک زون کے قیام میں مزید پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ چولستان کے علاقے کو مِیٹ ایکسپورٹ بڑھانے کے لئے فوکس کیا جائے گا۔ بہاولپور سپیشل اکنامک زون میں گوشت اور ڈیری مصنوعات کا الگ سیکشن ہو گا۔ یہ پاکستان کا مِیٹ اینڈ ڈیری ایکسپورٹ کا پہلا خصوصی اقتصادی زون ہو گا۔

نگران صوبائی وزیر کی چیئرمین ٹریڈ بورڈ کو مکمل پلان پیش کرنے کی ہدایت بھی سامنے آئی۔ پلان وزیراعلیٰ محسن نقوی کی منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ بورڈ آف ریونیو اراضی کے انتقال میں حائل پیچیدگیاں دور کرے گا۔ گوشت اور دودھ کی برآمدات کا پورا پوٹینشل بروئے کار لائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے